پند دادن نصیحت کرنا) - اہل تعبیر
Topic: پند دادن نصیحت کرنا)
اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اس کا کام آسان ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا بند چاندی کا ہے تو دلیل ہے کہ عورت سے نکاح کرے گا۔ یا کسی عورت پر عاشق ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا بند ہونے کا ہے تو دلیل ہے کہ سفر کو جائے گا یا بیمار ہو گا۔ اور اگر لوہے کا بند دیکھے تو دلیل ہے کہ دور کا سفر کرے گا۔