D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

پند دادن نصیحت کرنا) - حضرت دانیال

Topic: پند دادن نصیحت کرنا)

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی امیر دیکھے کہ اس کے پاؤں میں بیڑی پڑی ہوئی ہے تو دلیل ہے کہ اپنی ولایت سے سفر کو جائے گا اور اس میں رہے گا۔ اور اگر کوئی دیکھے کہ اس کے دونوں پاؤں میں بیڑیاں پڑی ہوئی ہیں۔ تو دلیل ہے کہ ولایت پائے گا۔۔ اور اگر دیکھے کہ پاؤں میں چار بند ہیں تو دلیل ہے کہ اس کے چار لڑکے ہوں گے اور اگر دیکھے کہ اس کے پاؤں سے بیڑی نکالی ہے تو دلیل ہے کہ غموں سے نجات پائے گا۔ اور اگر امیر دیکھے کہ اس کا پاؤں بند اور زنجیر میں ہے تو دلیل ہے کہ اس کو عیسائیوں سے نفع ہو گا۔