پند دادن نصیحت کرنا) - حضرت ابن سیرین
Topic: پند دادن نصیحت کرنا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب کے اندر پاؤں میں بیڑی دیکھنا دلیل ہے کہ اس کے دین میں خلل ہے اور وہ اسلام کا جھوٹا مدعی ہے اور بخیل ہے، کہ کسی کو اس سے کچھ مفاد نہیں ہے۔ . نیک آدمی اپنے ہاتھ میں ہتھکڑی دیکھے تو دلیل ہے کہ برے اور ناسازگار