نجشک (چڑیا) - حضرت جعفر صادق
Topic: نجشک (چڑیا)
اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس کو کسی نے بہت سی چڑیاں بخشی ہیں تو دلیل ہے کہ اسی قدر مال پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ چڑیا کو مارا یا اس کے ہاتھ میں مرگئی۔ تو دلیل ہے کہ اس کو نقصان پہنچے گا اور فرزند مرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ چڑیا کا گھو فلا لیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا فرزند جنگل میں پیدا ہو گا اور بزرگ جسم کا ہو گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ چڑیا کا خواب میں دیکھنا تو وجہ پر ہے : ہفتم ڈاکو آدمی نہم . اول بادشاه دوم مال سوم مرد بزرگ چهارم خوبصورت غلام حجم قاضی ششم جھگڑالو آدمی نہم جماع کے لئے حریص شخص۔