بناگوش (کان کی لو) - General
Topic: بناگوش (کان کی لو)
بناگوش یعنی کان کی لو کو خواب میں دیکھنا خوش رو یعنی خوبصورت اور مبارک لڑکا ہے اور دو بناگوش کو دیکھنا دو لڑکے ہیں۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کان کی لو کو دیکھنا قدر اور مرتبے کی دلیل ہے اور بناگوش کے دیکھنے میں کمی اور زیادتی صاحب خواب کے قدر اور مرتبے کی دلیل ہے۔