D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

پلیته (فلیتہ) - General

Topic: پلیته (فلیتہ)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پلیتہ روشن کیا ہوا حاکم ہے کہ لوگ اس کے گردا گرد ہوں گے اور اس کی خدمت کریں گے۔ اور اگر پلیتہ روشن نہیں ہے تو اس کی تاویل پہلے کے خلاف ہے۔