بلبله (صراحی) - حضرت ابن سیرین
Topic: بلبله (صراحی)
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بلبلہ دیکھنا کنیرک ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بلبلہ اس کی عورت ہے۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ بلبلا خریدا یا کسی نے اس کو دیا ہے تو دلیل ہے کہ کنیزک خریدے گا یا عورت کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس