بلبل دیدن (بلبل دیکھنا) - General
Topic: بلبل دیدن (بلبل دیکھنا)
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بلبل کا دیکھنا فرزند خرد اور غلام ہے اور خواب میں اس کی آواز کلام خوش کن سخن لطیف ہے۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ بلبل اڑ گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا فرزند یا غلام ضائع ہو گا۔