D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

پلاس (ٹاٹ جاجم) - General

Topic: پلاس (ٹاٹ جاجم)

خواب میں پلاس کا دیکھنا مصلح - درویش پارسا جس کے قول و فعل دینداری کے ہوں اور با امانت مرد ہے۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے پلاس پہنا ہوا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کو پارسا مرد سے صحبت کا اتفاق ہو گا اور اس سے آخرت کی خیر و منفعت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سا پلاس ہے تو اس کو اس قدر مال اور نعمت حاصل ہو گی۔