D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

بغل (کچھ) - اہل تعبیر

Topic: بغل (کچھ)

اور بعض اہل تعبیر بیان کرتے ہیں کہ مروت اور جوان مردی کے اٹھانے کی دلیل ہے۔ اور اگر کوئی دیکھے کہ اس کی بغل میں کوئی نقصان نہیں ہے تو دلیل نامرادی اور دشمن کے غلبہ کی ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی بغل سے بدبو آتی ہے تو دلیل ہے کہ اس کو مشکل سے مال ملے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بغل کے نیچے پینہ جاری ہے تو دلیل ہے کہ اس پسینہ کے اندازے پر مال کو نقصان ہو گا۔