پستان (چوچی) - حضرت جابر مغربی
Topic: پستان (چوچی)
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مرد کا پستان اس کی عورت ہے اور عورت کا پستان اس کی کزن ہے۔ اور ان عورت دیکھے کہ اس کا پستان کٹا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی لڑکی مرے گی۔ اور اگر مرد دیکھے اس کا پستان کٹا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی عورت مرے گی۔