بستان افروز (کوگنی، جنادهاری) - اہل تعبیر
Topic: بستان افروز (کوگنی، جنادهاری)
اور بعض اہل تعبیر نے کہا ہے کہ بستان افروز سود اگر عورت خوش طبع مالدار اور باجمال ہے۔ اور اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ بستان افروز کو کسی جگہ میں لگاتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی مصاحبت کسی تاجر دوست کے ساتھ ہو گی۔ اور اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ بستان افروز کو کسی جگہ سے اکھیڑ رہا ہے تو اس سے یہ دلیل ہے کہ صاحب خواب کسی مرد کی صحبت سے جدا ہو جائے گا۔