D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

بستان افروز (کوگنی، جنادهاری) - حضرت ابن سیرین

Topic: بستان افروز (کوگنی، جنادهاری)

حضرت ابن سیرین رحمتہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بستان افروز کا دیکھنا شادی ہے۔ لیکن دین میں ؟ گی اور اگر خواب میں دیکھے کہ بستان افروز لی ہے۔ یا کسی نے اس کو دی ہے تو اس سے دلیل خوشی اور شادی کی ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے بستان افروز کسی کو دی ہے تو اس سے دلیل ہے کہ اس کو خوش کرے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ بستان افروز اگر کوئی شخص خواب کے اندر موسم میں دیکھے تو سرداری ہے۔