بزر قطونا (اسبغول) - حضرت ابن سیرین
Topic: بزر قطونا (اسبغول)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بزر قطونا دیکھنا غم و اندوہ کی دلیل ہے اور اس کو کھانا کھائے ہوئے کے مطابق مال کے نقصان اور رنج کی دلیل ہے۔