بزاز پارچه فروش) - General
Topic: بزاز پارچه فروش)
خواب میں پارچہ فروش کا دیکھنا بڑے خطرناک مرد کا دیکھنا ہے۔ کیونکہ کپڑے کی قیمت درم و دینار ہے کہ لیتے اور درم و دینار کے کوئی اور چیز لیں تو اس چیز پر اس کی نیکی اور بدی کی تاویل ہے۔ دیتے ہیں اور درہم و دینار کی تاویل مکروہ اور خطرناک ہے، جس میں خیر نہیں ہے۔ اور اگر کپڑے کی قیمت میں سوائے حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ بزازی کرتا ہے اور کپڑے کی قیمت روپیہ پیسہ نہیں لیتا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کو غم اور نقصان پہنچے گا۔ اور اگر دیکھے کہ سامان کے عوض سلمان لیتا ہے تو دلیل ہے کہ مراد حاصل ہو گا۔