D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

پرواز کردن (اُڑنا) - حضرت جعفر صادق

Topic: پرواز کردن (اُڑنا)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں اڑتا پانچ وجہ پر ہے۔ اول سفر۔ دوم حج۔ سوم بزرگی۔ چهارم تغیر حال پنجم مرض الموت پناه بخدا۔