D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

برگستوان پاکھر جنگی لباس) - حضرت جابر مغربی

Topic: برگستوان پاکھر جنگی لباس)

۶۲ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر اپنے آپ کو گھوڑے پر جنگی لباس کے ساتھ میدان جنگ میں دیکھے تو دلیل ہے کہ کام مراد کے ساتھ ہو گا اور بخت کو دولت مساعدت کریں گے۔ اور اگر دیکھے کہ پاکھر گھوڑے سے گرا ہے یا کھویا گیا ہے تو دلیل نامرادی ہے اور دشمنوں کے ہاتھوں اسیر ہو گا۔