.. اندوہ اور نہایت - حضرت جابر مغربی
Topic: .. اندوہ اور نہایت
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فر ۵۳ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ پردہ ضائع ہو صاحب خواب غم و اندوہ سے خوشی پائے گا اور ترس و بیم سے امن میں ہو گا۔ اور اگر پردہ دیکھے اور غیر معروف ہو تو نہایت سخت غم و اندوہ ہو گا اور اگر وہ معروف ہے، تو زیادہ آسان ہو گا۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ نیا پردہ دیکھنا بادشاہ کے لئے اچھا ہے اور رعیت کے لئے برا ہے اور پرانا پردہ دیکھنا کسی حال میں بھی اچھا نہیں ہے۔