D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

بردار کردن (سولی چڑھاتا) - حضرت جعفر صادق

Topic: بردار کردن (سولی چڑھاتا)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں سولی پر چڑھانا چار وجہ پر ہے۔ اول سردار و حکومت۔ دوم مال و دولت سوم بزرگواری۔ چہارم لوگوں کی غیبت۔