D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

پر پین (خرفه) - حضرت ابن سیرین

Topic: پر پین (خرفه)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پر پہن دیکھنا اندیشہ اور غم کی دلیل ہے اور اس کا کھانا نقصان دہ ہے۔