D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

بخور کردن (کچھ سلگانا) - حضرت جابر مغربی

Topic: بخور کردن (کچھ سلگانا)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ جس بخور کی خوشبو تر ہے، دیکھنے والے کے لئے بہت زیادہ خیر و منفعت ہے۔ اور اگر بخور خوشبودار ہے تو صاحب خواب کے لئے اس کی تاویل خلاف ہے۔