D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

پایندانی کردن (قید کرنا) - حضرت ابن سیرین

Topic: پایندانی کردن (قید کرنا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ کسی کو پابند کیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے کام میں پانداری ہو گی اور اس سے جدا نہ ہو گا۔