D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

پائے تا بہ (جراب) - حضرت ابن سیرین

Topic: پائے تا بہ (جراب)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جراب اگر رکھی ہوئی دیکھے تو مال ہے اور اگر پہنی ہوئی دیکھے تو سفر ہے۔ اور اگر خواب میں جراب پہنے ہوئے دیکھے۔ جیسا کہ مسافر بیابان کا ارادہ کرتے ہیں اور اس کے ساتھ ہی کوئی رفیق اور توشه توشہ نہیں ہے تو دلیل ہے کہ و ہے کہ دنیا سے بہت جلدی رحلت کرے گا۔