بند نهادن (پھندا رکھنا) - حضرت جعفر صادق
Topic: بند نهادن (پھندا رکھنا)
حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ پائے بند کا خواب میں دیکھنا تین وجہ پر ہے : اول دین میں ثابت قدمی دوم نکاح کرنا۔ سوم سفر سے واپس آتا۔ حاصل یہ ہے کہ جو شخص ایسا خواب دیکھے۔ اگر نیک ہے تو نیکی میں اور اگر بد ہے تو بدی میں پائدار رہے گا۔