D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

گا۔ - حضرت ابن سیرین

Topic: گا۔

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم کو خواب میں دیکھے تو دلیل ہے کہ راہ دین اسلام میں یگانہ ہو گا اور مسلمانوں میں قول کا سچا اور بادیانت مشہور ہو گا۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : اَصْحَابِي كَالنُّجُومُ بِايَهُمُ التَلَيْمُ اهْتَدَيْتُم میرے اصحاب ستاروں کی مانند ہیں جس کی بھی تا بعداری کرو گے ہدایت پاؤ گے۔) 1117 حضرت امام حسن و حسین رضی اللہ تعالیٰ عنما امیر المومنین حضرت امام حسن و حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو جو شخص خواب میں دیکھے گا خیر اور راحت پائے گا اور آخر کار شہداء کا درجہ پائے گا۔ حضرت جعفر طیار رضی اللہ تعالی عنہ اگر کوئی شخص حضرت جعفر طیار رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو خواب میں دیکھے تو وہ حج اور جہاد کرے گا۔ ابو ہریرہ و انس بن مالک رضی اللہ عنہما اگر کوئی شخص حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ یا انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو خواب میں دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ وہ سنتوں کی طرف راغب ہو گا اور علم اور شریعت کو پسند کرے گا۔ حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ اگر کوئی شخص خواب میں حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اللہ تعالیٰ