D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

گا۔ - حضرت ابن سیرین

Topic: گا۔

چوتھے خلیفہ حضرت امیر المومنین علی المرتضی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص آپ کو خواب میں خوش طبیعت اور ہنستے ہوئے دیکھے تو اس ام ہوئے دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ وہ کرامت اور اور شجاعت اور اور سرداری پائے گا اور جس جس شہر میں دیکھے گا وہ شہر عدل اور انصاف سے متصف ہو گا۔ لیکن گا ہے گا ہے ان کے درمیان نزاع ۔ جدل اور جھگڑا ہوتا رہے گا۔ باقی اصحاب کرام کو خواب میں دیکھنا