D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

حکایت - اہل تعبیر

Topic: حکایت

بیان کرتے ہیں کہ بغدار شریف میں ایک شخص نے خواب میں دیکھا کہ ایک روشن ستارہ زمین پر گرا ہے۔ اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ کوئی عالم دنیا سے رحلت کرے گا۔ اور پھر اسی ہفتہ میں امام اعظم رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ اس جہان فانی سے آخرت کی طرف کوچ فرما گئے۔