D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

اہل میں - حضرت جعفر صادق

Topic: اہل میں

حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ سب مرغوں کی آواز خواب میں سنتا نیک ہے۔ مرغ کہ جس کی آواز فال میں لاتے ہیں۔ کیونکہ اس کی آواز اندوہ اور مصیبت ہے۔ اور سانپ کی آواز دشمن سے ترس اور خوف ہے۔ لیکن زنبور اور ٹڈی کی آواز ڈر اور خوف پر ہے اور چھپکلی کی آواز دلیل ہے کہ کسی جگہ پر اترے گی۔