D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

بالش (سرمانا) - حضرت جعفر صادق

Topic: بالش (سرمانا)

حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سرہانے کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے۔ اول خادم۔ دوم کنیزک سوم ریاست چهارم نیک دین پنجم پرہیزگاری اور عدل و انصاف