حکایت روشن ستارہ گرنا
Topic: ستارگان (ستاری)
بیان کرتے ہیں کہ بغداد شریف میں ایک شخص نے خواب میں دیکھا کہ ایک روشن ستارہ زمین پر گرا ہے۔ اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ کوئی عالم دنیا سے رحلت کرے گا۔ اور پھر اسی ہفتہ میں امام اعظم رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ انتقال فرما گئے۔