بافتن جامها (کپڑے بننا) - حضرت ابن سیرین
Topic: بافتن جامها (کپڑے بننا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کپڑے بننا سفر ہے اور بننے والا مسافر ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ کپڑا یا کوئی اور چیز بنتا ہے تو دلیل سفر ہے۔ بیان کرتے ہیں کہ خواب میں کپڑوں کا بنا لڑائی ہے اور اگر دیکھے کہ کپڑا بن کر کاٹ ڈالا ہے تو دلیل ہے کہ وہ کام جھگڑوں سے برطرف ہو گا اور اس کا کاٹنا بھی سفر کا باعث ہے اور اگر ری یا رسوں کو بٹ دے رہا ہے تو دلیل ہے کہ سفر کرنے گا۔