D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

ستاروں سے راستہ معلوم کرنا

Topic: ستارگان (ستاری)

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ان ستاروں کا دیکھنا کہ جن سے لوگ جنگل میں رستہ معلوم کرتے ہیں خیر و منفعت پر دلیل ہے۔