D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

بار کشیدن (بوجھ اٹھانا) - حضرت کرمانی

Topic: بار کشیدن (بوجھ اٹھانا)

حضرت کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ بہت سا بوجھ رکھتا ہے اور جانتا ہے کہ اس کی ملک ہے تو دلیل ہے کہ بوجھ کی جنس کے موافق اس کو فائدہ یا نقصان یا برائی پہنچے گی اور اگر دیکھے کہ وہ بوجھ کا خود