بادروک (ایک سبزی ہے) - حضرت ابن سیرین
Topic: بادروک (ایک سبزی ہے)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ باور وک کھاتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام پورا ہو گا اور مزاد بر آئے گی۔ کیونکہ آنحضرت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا ہے : مَا أَطْبَكَ وَمَا أَطْبَبُ رِيحَتكَ (تو کیا ہی پاکیزہ ہے اور تمہاری خوشبو کیا ہی اچھی ہے)۔