بادروک (ایک سبزی ہے) - حضرت کرمانی
Topic: بادروک (ایک سبزی ہے)
۔ حضرت کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر عورت دیکھے کہ اس نے پھر کی پائی ہے یا کسی نے اس کو دی ہے تو دلیل ہے کہ اس کو کنیز یا خادمہ ملے گی اور اگر عورت دیکھے کہ اس کے چرخہ کے نکلے سے پھر کی گر گئی ہے تو دلیل ہے کہ اس کی محبت اس کے شوہر سے کٹ جائے گی۔