D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

ستارہ بغل میں رکھنا

Topic: ستارگان (ستاری)

اگر دیکھے کہ اس نے اپنی بغل میں ستارے رکھے ہیں۔ دلیل ہے کہ بہت سا مال حاصل کرے گا۔