.. - حضرت ابن سیرین
Topic: ..
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں روناس دیکھنا آرائش دنیا پر دلیل ہے اور اس کا کھانا ضرر اور رنج پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے اپنا کپڑا روناس سے سرخ کیا ہے۔ دلیل ہے کہ دنیا کی زندگی میں مشغول ہو جائے گا اور دین کی راہ چھوڑے گا۔