D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

.. - حضرت جعفر صادق

Topic: ..

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ عمده روغن خواب میں چھ وجہ پر ہے : (۱) خوب صورت عورت (۲) کنیز (۳) نیک تعریف (۴) منفعت (۵) اچھی باتیں (۶) نیک طبیعتیں۔ اور بدبودار روغن کی دلیل تین وجہ پر ہے : (1) بازاری عورت (۲) بدکاری (۳) بری باتیں۔ روناس (ایک رنگ دار چیز ہے)