D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

ستارے آپس میں جنگ کرنا

Topic: ستارگان (ستاری)

اگر دیکھے کہ ستارے آپس میں جنگ کرتے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس ملک میں لڑائی اور جنگ برپا ہو گی۔