.. - General
Topic: ..
(۱۳) کتاب کافی الرویا (۱۴) كتاب التعبير مصنفه بطاؤس (۱۵) کتاب مفرح الرويا (۱۶) کتاب تحفه الملوک (۱۷) کتاب منهاج التعبير مصنفه امام خالد اصفهانی رحمتہ اللہ علیہ (۱۸) کتاب مقدمه التعبير (۱۹) کتاب حقائق الرويا (۲۰) کتاب و جین مصنفہ امام محمد بن شاهوید علم تعبیر کے لئے کون کون سے علوم ضروری ہیں علیم تعبیر میں ماہر و کامل ہونے کے لئے مفصلہ ذیل علوم کا جاننا نہایت ضروری ہے :