D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

.. - اہل تعبیر

Topic: ..

اور بعض اہل تعبیر کہتے ہیں کہ اس کو بادشاہ کی طرف سے خوف اور دہشت حاصل ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ مرغ سے جماع کیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی طرف جو شخص منسوب ہے اس پر فتح پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ عیسائی یا یہودی یا پاری سے جماع کیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے دینوی کام انتظام سے ہوں گے۔ اور اگر بوڑھا آدمی کہ جس کی شہوت بالکل ضائع ہو چکی ہے۔ خواب میں دیکھے کہ اس کی شہوت غالب ہے جیسا کہ جوانی میں تھی تو دلیل ہے کہ دین کے کام میں اچھی طرح رغبت کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے تابکار عورت سے جماع کیا ہے تو دلیل ہے کہ طالب دنیا و مال حرام ہو گا اور اگر یہی خواب کوئی ب کوئی عورت دیکھے تو بھی اس کی یہی تاویل ہے۔