D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

.. - اہل تعبیر

Topic: ..

اور بعض اہل تعبیر نے فرمایا ہے کہ اگر زندہ ہے تو اس سے خیر و نیکی دیکھے گا اور ممکن ہے کہ حج اسلام کرے گا بیگانہ عورت سے جماع کیا ہے۔ تو تو د دلیل ہے کہ جس کام سے ناامید ہے اس کو کرے گا اور پورا نہ کر سکے گا۔ اور اگر دیکھے کہ نامعلوم جوان سے جماع کیا ہے اور آپس میں جھگڑا تھا تو دلیل ہے کہ انجام ؟ جھگڑا تھا تو دلیل ہے کہ انجام محبت پر ہو گا اور اس سے خیر و نیکی دیکھے گا اور اگر وہ مرا ہوا جوان معلوم ہے تو اس پر فتح پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بوڑھے آدمی سے جماع کیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اپنے نصیب سے خیر اور نیکی دیکھے گا۔ اور اگر کسی مری ہوئی عورت سے خواب میں جماع کرے۔ تو دلیل ہے کہ غمناک اور محتاج ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ مروه حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اسے دو شیرہ لڑکی ملی ہے۔ تو دلیل ہے کہ ای سال شادی کرے گا۔ یا کنیز خریدے گا اور اگر دیکھے کہ شاہی حرم میں گیا اور جماع کیا تو دلیل ہے کہ دشمنوں پر فتحپائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے ساتھ جماع کیا گیا ہے تو بھی یہی دلیل ہے اور اس کا کام بامراد ہو گا۔