D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

.. - اہل تعبیر

Topic: ..

اور اگر کوئی دیکھے کہ ٹھیکری ڈالی ہے تو اس سے بھی یہی دلیل ہے کہ کسی کو سخت بات کہے گا۔ اور اہل تعبیر فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس پر کسی نے شکر، بادام یا قند کو ڈالا ہے۔ اگر ڈالنے والا معلوم ہے تو اس سے اس قدر عطا پائے گا اور اگر نامعلوم ہے تو اس قدر کسی سے فائدہ اٹھائے گا اور اگر اس نے بھی کھانے کی چیزیں چوپاؤں کی طرف ڈالی ہیں تو اس سے یہ دلیل ہے کہ اپنا مال جاہلوں کو دے گا۔