D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

.. - حضرت ابن سیرین

Topic: ..

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ انجیل بڑھتا ہے تو دلیل ہے کہ خود رائے اور حق کے باطل پر فریفتہ ہو گا۔ اور اگر کسی کو انجیل پڑھتا دیکھے تو دلیل ہے کہ وہ عیسائی مذہب پر ہے۔ تھوڑی غیر دیکھے گا اور اگر زبانی پڑھتا ہے تو دلیل ہے کہ حق سے باطل کی طرف پھرے گا اور عیسائیوں کا دوست ہو گا۔ انداختن مردم (کسی کو گرانا)