D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

ستارہ ہاتھ میں پکڑنا

Topic: ستارگان (ستاری)

اگر دیکھے کہ ستارہ ہاتھ میں پکڑا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے لڑکا پیدا ہو گا اور وہ بادشاہ کا مقرب ہو گا۔