.. - General
Topic: ..
اس کو علم اور قرآن عنایت فرمائے گا اور عاقبت محمود ہو گی۔ حضرت عبداللہ بن عباس و ابن مسعود رضی اللہ عنہم اگر کوئی شخص حضرت عبداللہ بن عباس یا ابن مسعود رضی اللہ عنہم کو خواب میں دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ وہ کار دین میں مجتہد ہو گا۔ حضرت بلال حبشی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اگر کوئی شخص حضرت بلال حبشی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو خواب میں دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ مشہور ہو گا اور موذنوں کا ثواب پائے گا اور اہلسنت و الجماعت کی راہ پر چلے گا۔ حاصل یہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کرام کو خواب میں دیکھنا خیر اور منفعت کی دلیل ہے۔ عالموں اور حکیموں اور زاہدوں کو دیکھنا ۵۸ اگر کوئی شخص عالموں، حکیموں یا زاہدوں کو خواب میں دیکھے گا تو اس امر کی دلیل ہے کہ وہ خیر و طاعت کے کاموں پر توفیق پائے گا اور علم حاصل کرے گا۔ کیونکہ علماء آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ و سلم کے وارث اور مسلمانوں کے رہنما ہیں۔ اگر کوئی شخص خواب میں کسی شہر یا محلے میں علماء و حکماء کے گروہ کو جمع ہوتے دیکھے گا تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس شہر کے لوگ جاہلوں پر گفتار اور کردار اور امر و نہی سے نصرت پائیں گے۔ اب باقی چیزوں کی تعبیر کو حروف کے معجم کے طور پر بیان کیا جاتا ہے۔ بیداری : جاگنا ۲ طہارت سے مراد وضو ہے، پاکیزگی ۳ مبدا : جائے آغاز شدن ۴ اعتماد : بهروسه اعتبار ۵ : متخیل : طرح طرحکے خیالات والی ۶ نامدار : مشهور با عزت پر غازی : دین کے لئے لڑائی کرنے والا ۸ تجاوز کرنا : حد شرع سے گزرنا و مظلوم : جس پر ظلم کیا گیا ہو ۱۰ داد رسی کرنا : انصاف کرنا بے عدلی : بے انصافی ۱۳ بے چون : بے مثل ۱۳ بے چگون : بے مثال ۱۴ کامگار : کامیاب با مراد ۱۵ بادین و با دیانت : دیندار اور دیانتدار ۱۶ جمعیت خاطر : دل کی تسلی اطمینان ۱۷ سخندان فصیح : شاعر، خوش کلام کرنے والا ۱۸ بشارت : خوشخبری 19 عطا دی ہے : کوئی چیز عنایت کی ہے ۲۰ اندر مکین : غمناک ۲۱ صور : نرسنگا کرنا ۲۲ : موت دباء ۲۳ تازه روی : خنده پیشانی ۲۴ آوازه کسا : زور سے آواز دی ۲۵ منفعت : فائده ۲۶ کردار : کام عمل ۲۷ گفتار : بولنا باتیں ۲۸ مفلس : غریب نادار ۲۹ : نعمت میں زوال آنا نعمت کا جاتے رہنا ۳۰ کام احوال مستقیم پر ہیں : سب کام درست ہیں ۳۱ انجام بخیر : انجام نیک ۳۲ وافر نعمت : بہت سی دولت ۳۳ در از عمر : لمبی عمر ۳۴ عاقبت محمود ہو : انجام نیک ہو ۳۵ خیر کا دروازہ کھلنا : بھائی اور بہتری پانا ۳۶ بدخوئی سے : برائی سے ۳۷ بشارت : خوش خبری نیک خبر ۳۸ تمیمت پانا : دولت پانا ۳۹ بہتان لگائیں : جھوٹا الزام لگائیں ۴۰ تعبیردان : تعبیر جاننے والا ام توفیق طاعت : بندگی کی حمت ۴۲ تاریکی : اندھیرا ۴۳ بشیر : بشارت دینے والا ۴۴ نذیر : ڈرانے والا عذاب حق تعالیٰ سے ۴۵ ظفر : فتمندی ۴۶ سعادت : نیک بختی ۴۷ کشاده رو : راضی خوش ۴۸ ترش رو : ناراض ناخوش ۴۹ خلاف : بر عکس است ۵۰ عادل : عدل کرنیوالا ۵۱ منصف : انصاف کرنے والا ۵۲ زحد : پرہیز گاری باوری ۵۰ تقوی : یقین کامل کتاب کامل التعبیر کا حرف ُ المِیم