D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

.. - General

Topic: ..

کے گائے نے اس سے نہ چھیڑا ہے۔ دلیل ہے کہ وہاں کے پاس آئی ہے۔ دلیل ہے کہ سال اس پر مبارک ہو گا۔ ۔ اور اگر دیکھے سوار تھا اور گر پڑا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا حال تغیر ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ گائے کے ساتھ جنگ کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ ملک میں کسی عورت کے ساتھ جنگ کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی زمین میں گائے جگالی کرتی ہے۔ دلیل ہے کہ اس سال مال اور نعمت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ گائے نے کاٹا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا عیال اس سے خیانت کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ گائے اچانک اس کے گھر میں آئی ہے۔ دلیل ہے کہ اچانک مال پائے گا اور بے غم ہو گا۔