.. - حضرت ابن سیرین
Topic: ..
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ نبیل خواب میں سال ہے۔ اور اگر گائے کو دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس سال میں فراخی اور نعمت ہو گی۔ اور اگر گائے دہلی ہے تو اس کی تاویل خلاف ہے اور گائے کا گوشت اس سال میں مال اور فراخی ہے اور اس کا چمڑا ذخیرہ ہے۔ اور اگر دیکھے کہ گائے کا دودھ نکالا ہے اور پیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا مال زیادہ ہو گا۔ اور اگر یہ خواب غلام دیکھے تو آزاد ہو گا۔ اور اگر درویش دیکھے تو مالدار ہو گا اور اگر آزاد دیکھے تو لوگوں سے بے نیاز ہو گا۔ اور اگر ذلیل دیکھے تو عزیز ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی گائے گا بھن ہے تو امیدواری پر دلیل ہے۔ حضرت حافظ ظ معبر رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ فربہ بیل کا گوشت خریدا ہے۔ دلیل ہے کہ اس سال مالدار عورت سے شادی کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ گائے کا دودھ نکالا ہے اور پیا ہے۔ دلیل ہے کہ بہت سا مال کو جمع گا اور اس میں سے خود نہ کھائے گا۔ دیکھے کہ گائے اس سے باتیں کرتی ہے۔ دلیل ہے کہ اس پر عیش فراخ ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ گائے اس