D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

.. - General

Topic: ..

فکر مندی پر دلیل ہے اور سلام کا دیکھنا خوشی ہے۔ کسی بزرگ آدمی کی صحبت حاصل کرنے پر دلیل ہے۔ اور بلوہ کا دیکھنا نقصان مال پر دلیل ہے۔ اور مرد کا دیکھنا کام کے نہ پورا ہونے پر دلیل ہے۔ اور نیشاپور اور اگر اپنے آپ کو شہر طوس میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ خیر و منفعت پائے گا۔ اور اگر اپنے آپ کو بلخ میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا۔ اور اگر اپنے آپ کو سمرقند میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ لوگوں میں بلدار ہو گا۔ اور اگر اپنے آپ کو غزنی میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ لوگوں میں تلدار ہو گا۔ اور اگر اپنے آپ کو کاشغر میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ غمگین ہو گا اور اگر اپنے آپ کو اسکندریہ میں دیکھے۔ دلیل ہے ایسا کام کرے گا جس سے پشیمان ہو گا۔ اور اگر اپنے آپ کو اندلس میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کے - اس کے ساتھ خیانت کی جائے گی۔ اور اگر اپنے آپ کو ر ہے اس ہو حصار میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام بند ہو گا۔