D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

.. - General

Topic: ..

مصیبت نازل ہو گی اور اس کے ملک میں بہت سی خونریزی ہو گی۔ اگر کوئی یہ خواب دیکھے کہ آسمان سے آگ برسی اور اس کی جو چیزیں کھانے پینے کی تھیں وہ اس نے جلا ڈالیں تو ہے : اقْرَمَانِ تَأْكُلُهُ النَّارُ یعنی ایک نیاز جس کو کھا جائے گی ہیں۔ اور اگر یہ دیکھے کہ آسمان سے الگ کر رہی تھی۔ لیکن اس کے جلایا کسی کو نہیں۔ تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ صاحب خواب کو عذاب الہی پہنچے گا یا بادشاہ کی طرف سے اس کو کچھ خوف و خطرہ لاحق ہو گا۔ یہ اس امر کی نشانی ہے کہ اس کے طاعت کے کام حق تعالی کی بارگاہ میں قبول ہوں گے۔ جیسا کہ ارشاد باری تعالی اگر کوئی خواب دیکھے کہ وہ آگ کی پوجا کر رہا تھا تو یہ سمجھے کہ وہ بادشاہ کا دربان یا سپاہی بنے گا اور اگر اس نے وہ اگ انگارے کی صورت میں دیکھی ہو تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ وہ مال ترام بہت سا جمع کرے گا۔ اگر کوئی دیکھے کہ آسمان سے پتھروں کا مینہ برسا تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ اس جگہ کے لوگوں پر کوئی سخت بلا اور عذاب الہی نازل ہو گا، بموجب اس آیت کے : وَامْطَرْنَا عَلَيْهِمْ حِجَارَةً مِنْ سِجِل یعنی برسائے ہم نے ان پر پتھر سنگریزے۔ اگر کوئی دیکھے کہ آسمان سے گیہوں اور جو برس رہے تھے تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ اس ملک میں طر طرح کی نعمتیں بے شمار اور بے قیاس ہوں گی اور خلقت کو امن و امان اور فراخ روزی حاصل ہو گی۔